حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، راناسکندرحیات خاں
جمعرات 19 اکتوبر 2017 11:06
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس قصور میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں کرکٹ کے انڈر 13اور انڈر16کھلاڑیوں کے 2روزہ کیمپ کے دورہ کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ تحصیل اور ضلعی سطح پر ٹیموں کے انتخاب میں صرف اور صرف کارکردگی کو دیکھاجائے گا‘ غیرجانبداری سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے منتخب کھلاڑیوں کی بھرپور سرپرستی کی جائیگی اور انہیں ملکی اور بین الاقوامی سطح پرمتعارف کروایا جائے گا۔ حکومت صحت‘تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے اورحکومت نے کروڑوں روپے کے فنڈزکھیلوں کیلئے مختص کررکھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.