شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ،ْ
عدالت نے سماعت کے دوران تین مرتبہ ،ْ پندرہ ،ْ پندرہ منٹ کا وقف لیا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:34
(جاری ہے)
جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت کے دوران تین مرتبہ 15، 15 منٹ کا وقفہ لیا، پہلا وقفہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی جانب سے فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواست پر لیا گیا۔
نواز شریف کی جانب سے سماعت روکنے کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فاضل جج نے فیصلہ محفوظ کیا جس کے بعد 15 منٹ کا وقفہ کیا گیا۔سابق وزیراعظم کی جانب سے تینوں ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست سامنے آئی جس پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر 15 منٹ کا وقفہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.