کاشتکار اچھی روئیدگی کیلئے بذریعہ ڈرل و پور چنے کی کاشت مکمل کریں ،ماہرین زراعت
جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:01
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ چنے کی فصل کو دوسری فصلوں کی طرح نائٹروجن کی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ پودے اپنی ضرورت کے مطابق نائٹروجن ہواسے حاصل کرلیتے ہیں تاہم چنے کی بہتر پیداوار حاصل کرنے کیلئے اس فصل کو فاسفورس کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے جس کے باعث پیداوار میں اضافہ کے علاوہ فصل کے جلد پکنے میں بھی معاونت حاصل ہو سکتی ہے۔
انہوںنے بتایاکہ کاشتکار چنے کے کھیت میں فی ایکڑ رقبہ پر 34کلوگرام فاسفورس ڈالیں اور نائٹروجن و فاسفورس کی مطلوبہ مقدار سمیت کھادوں کا متناسب استعمال یقینی بنانے کیلئے ڈیڑھ بوری ڈی اے پی یا آدھی بوری یوریابمعہ ڈیڑھ بوری ٹرپل سپر فاسفیٹ یا ایک بوری نائٹروفاس اور ایک بوری ٹرپل سپرفاسفیٹ وآدھی بوری یوریا کااستعمال بھی کیاجاسکتاہے۔ انہوںنے کہاکہ کاشتکار مزید معلومات ورہنمائی کیلئے زرعی تحقیقی اداروں کے ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.