حکو مت شہر یو ں کی صحت یقینی بنا نے کیلئے پینے کے صا ف پا نی کی فر اہمی کیلئے انقلا بی اقداما ت کررہی ہے ‘ ڈپٹی کمشنر
جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:03
(جاری ہے)
ضلعی انتظا میہ ملتا ن نے اس سلسلے میں پنجا ب میں پہلی مر تبہ جدید آ ر او پلا نٹس تعمیر کر نے کا منصو بہ 1 سا ل قبل تیا ر کیا جو تکمیل کے آ خر ی مراحل میں ہے ۔انہو ں نے کہا کہ منصو بے کے تحت ضلع ملتا ن کے 100 سر کار ی سکو لو ں میں نئے کمر ے تعمیر کر کے جدید واٹر پیوری فکیشن پلانٹ تعمیر کئے گئے ہیں جن سے بیک وقت سکو ل کے طلبا ء اور لا کھو ں شہر ی بیک وقت مستفید ہو نگے ۔
نا در چٹھہ نے کہا کہ ان پلا نٹس کی مددسے پا نی کو 100 فیصد آ ر سینک سے محفوظ بنا کر دیر پا محفو ظ رکھا جا سکتا ہے اور اس کی لا گت بھی انتہا ئی کم ہے ۔انہو ں نے کہا کہ 100 واٹر پیوری فکیشن پلا نٹس میں سے 70 پلا نٹس مکمل طو ر پر فعا ل ہو چکے ہیں جن سے روز انہ ہز ارو ں شہری پینے کا صا ف پا نی حا صل کررہے ہیں ۔قبل از یں ڈ پٹی کمشنر نے مذ کو رہ با لا تعلیمی ادا روں کے دور ے کے موقع پر متعلقہ پر نسپلز کو ہدایت کی کہ تعلیمی نتا ئج کی بہتر ی کیلئے اسا تذ ہ لگن سے کا م کر یں اور طلبا ء کی غیر نصا بی کی بہتر ی کیلئے اساتذ ہ لگن سے کا م کر یں اور طلبا ء کی غیر نصا بی سرگرمیوں پر بھی بھر پور تو جہ دی جا ئے ۔ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ حکو مت پنجا ب نے سر کا ری سکو لز کو بین الا قوامی معیا ر کے مطا بق ڈھا لنے کیلئے عملی اقداما ت کاآ غاز کر دیا ہے ۔پہلے مر حلے میں تمام سکو لز میں پلے گر وپ کیلئے علیحد ہ ای ایل رومز قا ئم کئے جا رہے ہے جہا ں کم عمر بچو ں کو کھیل کود اور تخلیقی سرگر میو ں کے مواقع فر اہم کئے جائے گے ۔بعد ازا ں ڈ پٹی کمشنر فردا فردا تما م کلاس رومز میں گئے اور طلبا ء سے خصوصی ملاقا ت بھی کی ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.