گوجرخان ، لڑائی جھگڑے اور ٹریفک حادثات میں دو افراد جا ں بحق
جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پہلے وقوعہ میں اپنی باری پر رکشہ کھڑا کر نے پر تلخ کلامی نزعی حد تک بڑھ جانے کے نتیجہ میں جوانسال رکشہ ڈرائیور مو ت کے گھاٹ اتر گیا،یہ وقوعہ صندل روڈ پر پیش آیا جہاں اپنی باری پر رکشہ کھڑا کرنے پر بلال شاہ نامی رکشہ ڈرائیور کی دوسرے رکشہ ڈرائیور شاہد وغیرہ سے تلخی اور مار کٴْٹائی بڑ ھ جانے پر شاہد نے پسٹل سے فائر کر کے بلال شاہ کو شدید زخمی کردیا،جسے شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی ریفر کر دیا گیا مگر و ہ آپریشن کے دوران وہاںجاں بحق ہو گیا، متوفی کے لواحقین کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرخان میں طبی امداد اور بعد ازاں راولپنڈی ریفر کر نے میں تاخیر موت کا باعث بنی ،92کوملنے والی اطلاع کے مطابق وقوعہ کے ملزم نے گرفتاری پیش کر دی تاہم پولیس ذرائع نے اسکی تصدیق و تردید نہیں کی،مقتول کی نماز جنازہ آج مندرہ کے علاقہ جھنگ موہری میں ادا کی جائیگی،ٹریفک حادثہ جی پی او چوک میں پیش آیا جسمیں انشورنس کارپوریشن کانائب قاصد 70 سالہ صادق حسین سکنہ مطو عہ مزدا کی زد میں آکر شدید زخمی ہو جانے کے بعد راولپنڈ ی میں علاج معالجہ کے دوران جا ں بحق ہو گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.