ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد میںمسلسل کمی
پانی کی کمی کے باعث نہر مرالہ راوی لنک کے بعد نہر اپر چناب کے بند ہونے کا خدشہ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دریائے چناب ،جموں توی، مناور توی کے سنگم ہیڈ مرالہ کے مقام کے پانی 11181کیوسک ،دریائے چناب میں 9222دریائے جموں توی میں 1353کیوسک، دریائے مناور توی میں 606کیوسک ریکارڈ کی جارہی ہے۔
جبکہ ہیڈ خانکی کیلئے اخراج 4000کیوسک ہے۔ جبکہ نہر اپر چناب کو 18500کی بجائے 7181کیوسک پانی چھوڑا جارہاہے۔ تاہم نہر مرالہ راوی لنک 20ستمبر سے پانی کی کمی کے باعث بند کی گئی ہے۔ پانی نہ ہونے کی وجہ سے دریائے چناب میں ریگستان کے مناظر کا سما برپا ہے۔جس کی بنائ پر دریا اور نہروں سے مچھلی کا شکار کرنے والے مچھیروں کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.