چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس،محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن و انسداد منشیات کا تفصیلی جائزہ ، ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے مختلف فیصلے کئے گئے
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے ایک مہینے کے اندر محکمہ میں زیر التواء انکوائریز اورملازمین کی ترقیوں کے کیسوں کومکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔
چیف سیکرٹری نے محکمہ کے قانونی شعبے کو مضبوط بنانے،کورٹ کیسز کیلئے ڈیٹا بیس تخلیق کرنے کے سا تھ ساتھ سیکرٹری ایکسائز کو خود کورٹ کیسز کی ماہانہ یا سہ ماہی بنیادوں پر جائزہ لینے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے ہدایت کی کہ محکمہ 15دنوں میں اپنے نئے پراجیکٹس کی سمری حکومت کوارسال کرے ،انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ میں عوام کو بہترخدمات کی فراہمی کیلئے معیار کے مطابق اقدامات کئے جائیں۔ UIPاور مقامی پروفیشنل ٹیکس کی سمر ی تیار کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کی تاکہ روایتی طریقوں کے بجائے جدید سائنسی طریقہ کار کو اپنایا جاسکے۔انہوں نے اتھارٹی اور ایکسائز ڈائریکٹوریٹ کے مابین روابط کیلئے سمارٹ کارڈ متعارف کرنے کی ہدایت کی تاکہ ٹیکس دھندہ گان کو ویر سروسز میں بھی معاونت فراہم ہوسکے۔اس موقع پر محکمہ کو درپیش مسائل کے ازالے کے لئے محکمہ قانون کو ہدایت کی گئی کہ وہ دو ہفتوں کے اندر محکمہ کے مسائل و مشکلات کو حل کرے جبکہ محکمہ خزانہ ایک مہینے میں محکمہ کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کیسز کا معاملہ حل کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.