پارٹی عہدیدار ان باہمی اختلافات ختم کرکے گراس روٹ لیول پر تنظیموں کو متحرک کریں ، 18نومبر کو اتمانزئی سٹیڈیم میں اسفندیار ولی خان کیلئے بڑے جلسہ عام کا اعلان ہوگا، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:24
(جاری ہے)
اجلاس میں 18نومبر کو اسفندیار ولی خان کے جلسہ عام کے تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی اور جلسے میں خواتین کی شرکت کو بھی یقینی بنانے پر زور دیا گیا ۔
اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے ایمل ولی خان ، ضلعی صدر ا رشد عبداللہ اور تحصیل صدر عالمگیر خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ 2013کے انتخابات میں اے این پی کے مینڈیٹ کو زبر دستی چھینا گیا تھا مگر انشاء اللہ 2018کے عام انتخابات میں اے این پی پورے صوبے میں کلین سویپ کریگی ۔انہوں نے پارٹی عہدیداروں پر زور دیا کہ گراس روٹ لیول پر پارٹی تنظیموں کو متحرک کیا جائے تاکہ آئندہ عام انتخابات میں کامیابی یقینی بنائی جا سکے ۔ انہوں نے کہاکہ اے این پی نے 2008کے انتخابات میں عوام سے جو وعدے کئے تھے وہ تمام خرف بہ خرف پورے کئے اور انشا ء اللہ 2018کے انتخابات سے پہلے قوم کو انتخابی منشور دیا جائیگاجس پر کاربند رہ کر اے این پی پختونوں کے تمام مسائل اور مشکلات حل کریگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.