ہری پور ،ضلعی سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جی ایچ ایس توفکیاں کی معرکة الآراء فتح ،جی ایچ ایس باغپور ڈھیری کی ٹیم پہلے میچ میں فاتح رہی
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:43
(جاری ہے)
محمد امین 30اور نعمان 15 رنز بنا کر نمایاں رہے۔جبکہ دارتیاں ٹیم کے واصف نے 3وکٹیں حاصل کیں۔اس طرح توفکیاں کی ٹیم نے میچ میں 7وکٹوں سے فتح اپنے نام کر لی۔دوسری جانب باغپور ڈھیری اور کھیری کے درمیان ہونے والے میچ میں باغپور ڈھیری کی ٹیم نے فتح کا سہرا اپنے سر سجا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
میچ ایمپائرطاہر فاروق اور نوید احمد تھے جبکہ سکورر کے فرائض محمد ارشاد نے سر انجام دیے۔ٹورنامنٹ سیکرٹری ڈاکٹر تیمور خان اور گراؤنڈ انچارج سجاد حسین شاہ نے فاتح ٹیموں کے پرنسپلز، انچارج صاحبان اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.