حزب اللہ اور ایرانی میزائل پروگرام پر پابندی کی تیاریاں جاری
حزب اللہ اور ایرانی میزائل پروگرام پر پابندی کیلئے قانون بل پر رائے شماری ہو گی
اتوار 22 اکتوبر 2017 12:10
(جاری ہے)
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 اکتوبر کو ایران کی جانب سے بین الاقوامی جوہری معاہدے کی پاسداری کی توثیق کرنے سے انکار کرتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ آخرکار وہ معاہدہ منسوخ کر سکتے ہیں۔
اس کے بعد 16 اکتوبر کو ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ منسوخ کرنے کاواقعی امکان ہے۔ادھر امریکی وزیر خزانہ اسٹیفن منوچن کے دفتر کے اعلان کے مطابق مذکورہ وزیر آئندہ ہفتے 25 سے 30 اکتوبر تک مشرق وسطی کا رخ کریں گے جہاں وہ ایران اور دہشت گردی کی فنڈنگ کے معاملات پر بات چیت کریں گے۔ دورے میں امریکی وزیر سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، قطر اور اسرائیل جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.