ڈی جی سپورٹس کا زیر تعمیر منصوبہ جات کرول گھاٹی اور گائو شالا گرائونڈز کا معائنہ
پیر 23 اکتوبر 2017 17:08
(جاری ہے)
بعدازاں ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے زیرتعمیر گرائونڈ گائو شالا کا بھی دورہ کیا اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔
افسران نے نقشوں کی مدد سے ان کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔ افسران نے بتایا کہ گائو شالا گرائونڈ 119کنال پر مشتمل ہے،جس میں جدید سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے منصوبے کے مختلف ایریاز کا جائزہ لیا، افسران کو کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ منصوبہ کی تعمیر میں میٹریل اعلیٰ معیار کا استعمال کیا جائے اس معاملے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب نے راوی کنارے گائو شالا گرائونڈ میں زیر تعمیر اکھاڑے کا بھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیسی کشتیاں پنجاب کی پہچان ہیں، اس کھیل کو زندہ رکھنے کیلئے راوی کنارے اکھاڑہ بنایا جارہا ہے جس میں پہلوانوں کو بہترین سہولتیں میسر ہوں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.