حکومتی قوانین کے تحت مزدوروں کو اجرت یقینی بنائی جائے،حامد ناصر گو رایہ
پیر 23 اکتوبر 2017 21:31
(جاری ہے)
اجلاس میںحکومتی قوانین پر عمل درآمد نہ کرنیوالی18 افراد کیخلاف عدالت میں چالان بھی پیش کیے گئے ۔
اجلاس میںبتایا گیا کہ رواں ماہ 200 بچوں کی مختلف سرکاری سکولوں میں انرولمنٹ بھی کی گئی ہے۔ اس موقع پر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حامد ناصر گو رایہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر نادر فرید کو ہدایت کی کہ وہ ضلع کے مختلف مقامات میں بڑے شاپنگ مالز اور ہوٹلز کی چیکنگ کریں اور وہاں پر کام کرنیوالے عملہ کی ماہانہ15000روپے اجرت کو یقینی بنائیں ،انہوں نے سو شل سکیورٹی کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا اور ان کی کار کر دگی سے متعلق متعلقہ حکام کے نو ٹس میں لانے کیلئے ہد ایات جاری کیں ، علاوہ ازیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادر فرید خان نے اجلاس کی توجہ مبذول کراتے ہو ئے کہا کہ خدمت کارڈ کے اجراء کے سلسلہ میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا عملہ مستقل بنیادوں پر تعینات کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ریلیف بہم پہنچانے کیلئے اقدامات کیے جا سکیں ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.