خصوصی افرادکے تین فیصد کوٹہ پر عملدرآمد کیا جائے، ڈپٹی کمشنر چکوال
کسی کہ ساتھ ناانصافی نہ کی جائے، پالیسی اور میرٹ سے ہٹ کر کوئی بھرتی نہ کی جائے، اجلاس سے خطاب
پیر 23 اکتوبر 2017 20:22
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا کہ حکومت نے خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کیلئے سرکاری و نجی محکموں میں تین فیصد کوٹہ مقرر کر رکھا ہے۔
اس حوالے سے سرکاری شعبے میں ضلع چکوال میں محکمہ تعلیم میں خصوصی افراد کی تعداد14 ہے جن میں ایک نابینا، ایک گونگا بہرہ اور دیگر12مختلف جسمانی معذور ی میں مبتلا خصوصی افراد کام کر رہے ہیں۔ محکمہ صحت میں 12خصوصی افراد کام کر رہے ہیں جبکہ محکمہ لائیو سٹاک میں ایک خصوصی فرد کام کر رہا ہے۔ اس طرح پرائیویٹ سیکٹر میں پاک سیمنٹ فیکٹری میں 7معذور افراد کام کر رہے ہیں کوہ نور سپننگ ملزم میں14افراد کام کر رہے ہیں ، سی ٹی ایم چکوال میں17، القادر ٹیکسٹائل ملز میں10، کوہ نور سپنگ ملز میں15، بیسٹ وے سیمنٹ میں 14، ڈی جی سیمنٹ میں 7خصوصی افراد کام کر رہے ہیں۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کو ہدایت کی کہ وہ تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ ملکر خصوصی افراد کے تین فیصد کوٹہ کے حوالے سے خالی آسامیوں کی گریڈ اے سی15تک نشاندہی کی جائے اور حکومتی پالیسی کے مطابق منصفانہ طریقے سے ان پر بھرتیوں کا عمل مکمل کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.