میڈیا نے چیئرمین تحریک انصاف کی دو تقریبات کا بائیکاٹ کردیا
پیر 23 اکتوبر 2017 20:41
(جاری ہے)
کارکنان نے کیمرا مین فیضان علی کی شرٹ پھاڑ دی جس پر صحافیوں نے پی ٹی آئی رہنماوں سے مطالبہ کیا کہ کیمرا مین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے کارکنان کے خلاف کارروائی کی جائے، جس پر رہنمائوں نے ٹال مٹول سے کام لیا۔
صورتحال پر صحافیوں نے تقریب کا بائیکاٹ کرکے نعرے بازی کی۔ بعدازاں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان آرٹس کونسل پہنچے جہاں انہیں تقریب سے خطاب کرنا تھا تاہم میڈیا نمائندوں نے اس تقریب کا بھی بائیکاٹ کردیا اور مطالبہ کیا کہ متاثرہ کیمرامین سے معذرت کی جائے۔ تاہم پی ٹی آئی سربراہ عمران خان صحافیوں سے معذرت کرنے نہیں آئے جس پر پی ٹی آئی کی آرٹس کونسل کی تقریب کی بھی کوریج نہیں کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.