90 کی دہائی میں اُردو زبان کی ترقی و ترویج کا جو خواب میں نے دیکھا تھا۔۔۔ وہ اُردو پوائنٹ کی شکل میں ہوا پورا #JoMeinChahoon
فہد شبیر بدھ 25 اکتوبر 2017 00:19
یہ ویب سائٹ اردو زبان کے سب سے بڑےویب پورٹل اور پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ بنانے کی طرف پہلا قدم تھا۔
(جاری ہے)
اردو دان طبقے نے اردو کارڈز کو پزیرائی بخشی تو اس میں شاعری کا اضافہ کر دیا گیا۔
14 اگست 2000 کو اسی اردو کارڈ ز کو اردو زبان کے پہلے ویب پورٹل ”اردوپوائنٹ“ میں بدل دیا گیا۔ اردو پوائنٹ کےآغاز میں اس میں صرف 12 سیکشن تھے۔ یہ ویب سائٹ سادہ طریقے سے اپ ڈیٹ ہوتی تھی۔ اس میں کسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا گیا تھا، سادہ HTMLصفحات کے ساتھ اس سائٹ کوکئی سال چلایا جاتا رہا لیکن ہمیں جدیدٹیکنالوجی استعمال کرنی تھی ۔ جلد ہی ہم یونی کوڈ پر منتقل ہوگئے۔ اردو پوائنٹ پر نت نئے سیکشنز اور سہولیات متعارف کرائی جاتی رہیں۔مسلسل کوشش اور لگن سے اُردو پوائنٹ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائٹ اور انٹرنیٹ پر اُردو کی پہچان ہے۔میرے اردو زبان کی ترقی و ترویج کے خواب میں اُردو پوائنٹ کا اہم کردار ہے۔ آج اُردو پوائنٹ کو اُردو ادب اورصحافت میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ اسے انٹرنیٹ پر سب سے بڑے آزاد اخبار ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ انٹرنیٹ پر دوسرے اخبارات کی آن لائن موجودگی کے باوجود ’’روزنامہ اُردو پوائنٹ‘‘ پاکستانی صحافت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ اردوپوائنٹ بین الاقوامی انٹرنیٹ صحافت میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.