کیری ڈبہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
اتوار 5 نومبر 2017 20:41
(جاری ہے)
نند کا تکیہ کا رہائشی محمد اکرم اپنی موٹرسائیکل پر آرہا تھا کہ رسول پور کے قریب سامنے سے آنیوالے کیری ڈبہ سے ٹکرکر گر گیا اور پیچھے سے آنیوالے ٹریکٹر کی زد میں آکر کچل کر جاں بحق ہو گیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی محمد اکرم کے ورثاء کے روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر کے آئے روز کے حادثات میں قیمتی جانوں کے ضائع کے خلاف ٹریفک ، ہائی پیٹرولنگ پولیس اور انتظامیہ کی لاپرواہی اور مبینہ غفلت کے خلاف احتجاج کیا تاہم ڈی ایس پی صدر سرکل قصور اکرام باجوہ کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.