ٹیکس مقدمات سننے کے لئے فورمز موجود ہیں، الگ سے عدالتوں کے قیام کی ضرورت نہیں
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمن کا سینیٹ میں سینیٹر عتیق شیخ کی تحریک کا جواب
پیر 6 نومبر 2017 21:37
(جاری ہے)
سینیٹر سردار اعظم موسیٰ خیل نے کہا کہ وہ تحریک کی حمایت کرتے ہیں۔
سینیٹر عثمان کاکڑ نے بھی تحریک کی تائید کی۔ سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ ہم گیارہ ساڑھے گیارہ لاکھ ٹیکس دہندگان سے آگے نہیں بڑھ سکے، ٹیکس کے حوالے سے الگ عدالتیں ہونی چاہئیں۔ سینیٹر نعمان وزیر نے کہا کہ ٹیکس سسٹم بہتر ہو گا تو روزگار کے مواقع بڑھیں گے، موجودہ ٹیکس دہندگان کو ہی مزید تنگ کیا جاتا ہے، 60 فیصد ٹیکس 25 ہزار لوگوں اور کمپنیوں سے آتا ہے، ایف بی آر کو اتھارٹی میں تبدیل کیا جائے۔ سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ یہ تکنیکی کام ہے، عام ججوں کے ذریعے ٹیکس کے معاملات نمٹانا آسان ہے۔ بحث سمیٹتے ہوئے وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا کہ ٹیکس کے حوالے سے مقدمات سننے کے لئے کئی فورمز موجود ہیں، ایف بی آر میں بھ یجائزہ لیا جا سکتا ہے، ایپلٹ بنچز بھی کام کر رہے ہیں، ان کی 20 برانچیں موجود ہیں، الگ سے عدالتیں بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.