ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبرکو منایا جائے گا
بدھ 8 نومبر 2017 16:09
(جاری ہے)
اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،وزارت صحت پنجاب ،ذیا بیطس فائونڈیشن پاکستان ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن سمیت دیگر تنظیموں کے اشتراک سے ملک بھر کے تمام صوبائی، ڈویژنل ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی کانفرنسز ، سیمینارز، ورکشاپس ، میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ عوام میں شعوری بیداری پیدا کرنے کیلئے واکس بھی منعقد کی جائیں گی،جس میں تمام مکاتب فکر کے افراد شرکت کریں گے۔
ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے بتا یا کہ عالمی ادارہ صحت کے حالیہ سروے کے مطابق اس وقت دنیا میں 220 ملین افراد شوگر کے عارضہ میں مبتلا ہیں جبکہ یہ تعداد سال 2030ء میں بڑھ کر دگنی ہو جائے گی۔انہوںنے بتا یا کہ کم و متوسط آمدنی والے ممالک میں ذیابیطس کے مریضوں میں اموات کی شرح 80 فیصد تک ہے ۔اس موقع پر شوگر کے مرض کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے خصوصی اقدامات بھی کئے جائیں گے اور اس مرض کے تدارک سمیت حفاظتی تدابیر سے بھی عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.