ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے تین امیدوار،یو بی جی قیادت پریشان، صدارتی امیدوار کا اعلان اکیس نومبر کوکیا جائے گا
جمعہ 10 نومبر 2017 17:50
(جاری ہے)
اس دوران بزنس مین پینل نے چار سال میں پہلی بار ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے اپنے امیدوار کے اعلان میں یو بی جی پر سبقت حاصل کر لی جس سے یو بی جی کی قیادت پر دبائو بڑھ گیا۔
اس پر افتخار علی ملک نے ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے باقی تین امیدواروں جن میں پشاور کے تاجر رہنماغضنفر بلور، مردان کے حاجی نسیم الرحمان اورہری پور چیمبر کے نامزد امیدوار عاطف اکرام شیخ شامل تھے اور گروپ کے دیگر ذمہ داروں کو لاہور طلب کر لیا اور باہمی مشاورت سے یو بی جی کی کور کمیٹی کے فیصلہ پر اتفاق رائے ہو گیا جسکے بعد یو بی جی کے چئیرمین افتخار علی ملک نے اکیس نومبر کو لاہور میں اپنے گھر میں گروپ کا ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس کے بعد یو بی جی کی کور کمیٹی کے چون ممبران کے مابین ووٹنگ ہو گی اور کامیاب ہونے والے میدوار کو یو بی جی کاصدارتی امیدوار نامزد کر دیا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.