تاجروں اور صنعتکاروں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں‘ حاجی محمد اکرم انصاری
جمعہ 10 نومبر 2017 21:48
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت کے لئے تمام چھوٹے بڑے تاجر اہم ہیں کیونکہ ملکی معیشت میں ان کا کر دار کلیدی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کی معیشت بہتری کے لئے کوشاں ہیں پارو لومز انڈسٹری اور ٹیکسٹائل انڈسٹر ی کے مسائل کے حل کے لئے ہرممکن اقداما ت کررہی ہے اور کوشش کی جارہی رہے ہے کہ ان کی لاگتی اخراجا ت کو کسی بھی طور کم کیاجاسکے تاکہ ہم عالمی مارکیٹ میں دیگر ممالک کا مقابلہ کر سکیں اس کے لئے ہمیں جدید مشینری کے استعمال کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ ویلیو ایڈیشن کی جانب جانا ہوگا تاکہ برآمد ات میں اضافہ کیا جاسکے ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرجھنگ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹر ی شیخ واصف مجید کا کہنا تھا کہ جھنگ میں چھوٹے کاروباری طبقے جس میں پاولوم سیکٹر سب سے اہم ہے ان کے مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں جبکہ شہر کی تجارت کے فروغ کے لئے ملکی اور غیر ملکی سطح پر تجارتی وفود میں روابط بڑھانے کے لئے بھی حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان کے دیگر شہروں میں جھنگ کی مصنوعات کی نمائشوں کے لئے بھی اقداما ت کئے جائیں ۔تقر یب میں ایم پی اے مو لانا مسرور نو از جھنگو ی ، مہر اسلم بھر وا نہ ، راشد ہ یعقوب شیخ ، کما نڈ ر (ر )صہیب فاروق ، ایس ایس پی پنجا ب پو لیس کر نل (ر)عبد اللہ عمر ، میجر حفیظ وڑایچ ، طا ہر فاروق سا جد ،حا جی امتیا ز مو تی اور ملک لیا قت سمیت انجمن تا جرا ن ،جھنگ با ر ، رو ٹر ی کلب،، پر ائیو ٹ سکو ل ایسوسی ایشن کے عہد یداران نے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.