برطانوی ماہرین نے صحتمندزندگی کیلئے خالص دودھ کا استعمال لازمی قرار دے دیا
دیسی چارے پر پلنے والی بھینس کے دودھ میں 50 فیصد زائد غذائیت ہوتی ہے،ماہرین
ہفتہ 11 نومبر 2017 13:50
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ ایسی بھینسیں یابکریاں جنہیں دیسی چارے پر پالاجائے ان کا دودھ فارم میں پالی جانیوالی بھینسوں اوربکریوں کے دودھ سے کئی گنا بہتر اور اس میںعام بھینس کی نسبت 50فیصد زیادہ غذائیت ہوتی ہے۔
اس میں وٹامنزکی مقدار و دیگر خصوصیات بھی زیادہ ہوتی ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خالص دودھ استعمال کرنیوالے لوگ زیادہ صحتمند اور تندرست زندگی گزارتے ہیں اس کے علاوہ خالص دودھ پینے والے کئی بیماریوں سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔واضح رہے کہ طبی ماہرین کے مطابق دودھ میں کیلشیم کی وافرمقدار پائی جاتی ہے جو دانتوں‘ مسوڑھوں اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.