آفرین خان 17نومبر سے گوجرانولہ میں اپنے فن کے جلوے دکھائیں گی

منگل 14 نومبر 2017 12:44

آفرین خان 17نومبر سے گوجرانولہ میں اپنے فن کے جلوے دکھائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2017ء) اداکار و ڈرامہ پروڈیوسر نجم زیدی نے اداکارہ آفرین خان کو اپنے نئے اسٹیج ڈرامے میں کاسٹ کرلیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ آفرین خان گوجرانوالہ کے کیپری تھیٹر میں 17 نومبر کو شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اپنے فن کے جلوے دکھائیں گی جس کے لئے انہوں نے آئٹم تیار کرنے کے ساتھ خصوصی ملبوسات بھی تیار کروائے ہیں ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر نجم زیدی ہیں ۔