کترینہ کیف آئی لینس بنانے والی کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

منگل 14 نومبر 2017 14:22

کترینہ کیف آئی لینس بنانے والی کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف آئی لینس بنانے والی کمپنی’لینس کارٹ‘کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف برانڈ ایمبیسیڈر بننے کے بعد آئندہ 2 سال تک اس کی اشتہاری مہم بنام 'ہائو ڈوآئی لک کا حصہ رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :