سٹی سکول مردان گرلزسیکشن میںہفتہ لائبریری منایاگیا

بدھ 15 نومبر 2017 11:10

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء)سٹی سکول مردان کے گرلزسیکشن میںہفتہ لائبریری منایاگیاجس میں سکول کی طالبات نے مشہورناولوں کے کرداروں کاپریڈکیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سکول کی ہیڈمسٹریس عظمیٰ فاروقی نے کہاکہ ٹیکنالوجی کی وجہ سے بچے کتابوں سے دورہوتے جارہے ہیںاورکتب بینی کاشوق ناپیدہوتاجارہاہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ ہفتہ لائبریری منانے کامقصدکتب بینی کے شوق کوابھارناہے۔