چینی لیجنڈلین ڈان بیڈمنٹن میں چائنہ اوپن کے پہلے راؤنڈسے باہر
بدھ 15 نومبر 2017 19:13
(جاری ہے)
34سالہ لین جنہیں بہترین بیڈمنٹن کھلاڑی کے طورپرعزت کامقام حاصل ہے ،کو21-19,21-16سے شکست کے بعدان قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوگاکہ وہ بیڈمنٹن سے علیحدگی اختیارکرسکتے ہیں جیساکہ وہ اپنے شاندارکیرئیرکے اختتام کوپہنچ رہے ہیں۔
تیسرے سیڈلین 42منٹ کے میچ میں کرسٹی کے خلاف کبھی بھی فارم میں نظرنہیں آئے اورانہیں چینی شہرفیوژومیں حیران کن شکست کاسامناکرناپڑا۔20سالہ کرسٹی دوسرے مرحلے میں ہانگ کانگ کے آنگس نیگ کاسامناکریں گے ۔لین کے حریف ملائیشیاکے لی چونگ وائی نے تائیوان کے حسوجن ہاؤکو21-5,21-7سے آسانی سے مات دیدی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.