کرپٹ سیاستدان و غریب لوگ سیاست میں آ کر لوٹ مار کے ذریعے ارب پتی بن چکے ہیں،اسحاق خاکوانی
بدھ 15 نومبر 2017 19:15
(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں ممتا زاحمد مہاروی ، سید ندیم زمان شاہ ، فاروق اسلم چھیاٹھیا، سابق پارلیمنٹیرین ممتاز احمد متیانہ اور ضلع بھر سے تحریک انصاف کے رہنمااور کارکن بھی موجود تھے ۔
انہوں نے کہا کہ وطن عزیز سے کرپشن کا خاتمہ مزدوروں کسانوں کی خوشحالی اور پسماندہ علاقوں کی محرومیوں کے ازالہ کے لیے نوجوانوں سمیت ہر شخص کو تحریک انصاف کا ساتھ دینا ہو گا ۔ مزدور کسان معاشی بد حالی کا شکار ہیں۔ انہوںنے کہا ایک سو چھبیس دن کے دھرنے کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھوک ، شدید سردی اور صعوبتوں کو برداشت کر کے پارٹی کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں ۔ جنہیں کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔کار کن تین دسمبر چشتیاں میں عمران خان کے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھر پورکردار ادا کریں۔ کنونشن سے تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ملک عون عباس ، تحریک انصاف کے ضلعی صدر ملک مظفر خان ، میاں سکندر فیاض خان بھڈیرہ ، عبداللہ وینس ، اسد علی خان ، ملک عظمت اللہ اور ذیشان بشیر چاولہ نے بھی خطاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.