کنٹونمنٹ بورڈ کی فوڈ برانچ کے کینٹ کے مختلف علاقوں میںچھاپے
غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر 10افراد کو نوٹسز جاری
بدھ 15 نومبر 2017 23:02
(جاری ہے)
ترجمان کینٹ بورڈ کے مطابق فوڈ برانچ کے عملے نے کینٹ کے علاقے ڈھوک بنارس ،نصیر آباد ،احمد آباد،قائد اعظم کالونی پر مختلف دکانوں ،نان سینٹرز،اور ہوٹلوں ،ملک شاپ،اور جنرل سٹور کو غیر معیاری صفائی پر10 عدد انڈر سیکشن118/C کے تحت نوٹس جاری کیے ۔
دریں اثناء کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے متعدد افراد کو گندگی کے باعث نوٹس جاری کیے اور کھانے پینے کے نمونہ جات حاصل کیے جن کو لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ فوڈ برانچ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر کینٹ کے مختلف علاقوں میں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کا روائی کر تا ہے اور خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا تی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.