ناشتہ نہ کرنے سے دل کو نقصان پہنچتاہے، امریکی ماہرین امراض قلب
جمعرات 16 نومبر 2017 14:39
(جاری ہے)
امریکن کالج آف کارڈیالوجی کے جرنل میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے سے جسم کیلئے میٹا بولزم کو باقاعدہ بنانا مشکل ہوتا ہے جس کے نتیجہ میں جسم میں یاتو انسولین یا انفلیمیشن پیدا ہوجاتی ہے۔
ماہرین امراض قلب نے اس ضمن میں 4000 افراد کو ناشتہ باقاعدگی سے کرنے یا نہ کرنے کے حوالہ سے سوالنامے دیئے اور نتائج کا مطالعاتی جائزہ لیا جس سے معلوم ہوا کہ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے کے بیشار فوائد ہیں جبکہ صبح ناشتہ نہ کرنا جسم اور خاص طور پر دل کیلئے نقصان دہ ہے۔ماہرین نے اخذ کیا کہ ناشتہ نہ کرنے والے افراد میںآرتھیو سکلیروسس ہوتی ہے جس میں دل کی شریانیں تنگ اور سخت ہوجاتی ہیں جس کے باعث دل کا دورہ پڑنے اور سٹروک کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.