نیب لاہور نے حسن نواز اور حسین نواز کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کردی
جمعہ 17 نومبر 2017 19:54
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے حسن نواز اور حسین نواز کے نام عدالت سے اشتہاری قرار دینے کے بعد ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے اور اس مقصد کے لئے نیب حکام وزارت داخلہ کو باقاعدہ خط تحریر کرے گا۔
حسن نواز اور حسین نواز لندن میں مقیم ہیں اور کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے کی بجائے لندن میں رہائش اختیار کئے ہوئے ہیں عدالت نے ان کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے ان پر اربوں روپے منی لانڈرنگ اور ناجائز اثاثے بنانے ک االزام بھی ہے۔ نواز شریف کے دونوں بیٹوں نے برطانوی شہریت کا سہارا لے کر پاکستان آنے سے مسلسل انکار کر رکھا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور ان دونوں مفرور کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ نیب حکام نے اب فیصلہ کیا ہے کہ ان دونوں مفرور ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.