عمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کے بارے میں ایف آئی اے لاہورکو تحریری شکایت کر دی
مجھے کئی ماہ سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں جن کے باعث میں گزشتہ چارماہ سے سخت ذہنی تنا کا شکار ہوں ،ْ گفتگو
ہفتہ 18 نومبر 2017 11:20
(جاری ہے)
عمائمہ ملک کے مطابق مجھے کئی ماہ سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں جن کے باعث میں گزشتہ چارماہ سے سخت ذہنی تنا کا شکار ہوں مجھے موصول ہونے والے دھمکی بھرے پیغامات نے میری زندگی کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے لیکن اب میں مزید یہ سب برداشت نہیں کرسکتی۔
انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے اس تشدد کا ختم کردیا جائے ،ْ اگر ہم ابھی اس پر بات نہیں کریں گے تو کب کریں گے۔عمائمہ کا کہنا ہے کہ بحیثیت انسان مجھے معلوم ہے کہ سوسائٹی، شوبز انڈسٹری میری فیملی اور خود میرے لیے میری کیا ذمہ داریاں ہیں میں اب مزید خاموش نہیں رہوں گی۔واضح رہے کہ اداکارہ عمائمہ ملک ان دنوں پاکستانی اداکار شان شاہد کی فلم ارتھ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔یہ فلم 1982ء میں ریلیز کی گئی بھارتی فلم ارتھ کا پاکستانی ورژن ہے جس کی ہدایت کاری کے فرائض مہیش بھٹ نے ادا کیے تھے، فلم رواں سال 21 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.