کیوآئی یو اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے پانچ روزہ ورکشاپ اختتام پذیر
ہفتہ 18 نومبر 2017 15:10
(جاری ہے)
ڈائریکٹر کیوای سی میر تعظیم اخترنے کہا کہ مذکورہ ورکشاپ کا اہتمام کرنے میں ہائرایجوکیشن کمیشن کا نہایت اہم رول رہاہے،ان کے تعاون کے بغیر شاید اس نوعیت کے تربیتی ورکشاپ ممکن نہیںتھی۔
انہوں نے کہاکہ نظام تعلیم میں معیار تعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ معیار تعلیم کو برقرار رکھنا اساتذہ کی ذمہ داری ہے۔ اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ کے آئی یوکی طرح ڈگری کالجز میں بھی کوالٹی سیل قائم کیا جائے تاکہ کالجز میں معیار تعلیم یقینی ہو۔ رجسٹرار ڈاکٹر عبدالحمید لون نے کہاکہ دو سالہ بیچلر پروگرام کا خاتمہ اور بی ایس چار سالہ پروگرام کا اجرا ء ایک قومی پالیسی ہے۔ اس پر ہم نے من و عن عمل کرناہے۔ کالجز میں اس پروگرام کے اجراء سے یہاں کے کالجز بھی ہائرایجوکیشن کمیشن کے دھارے میں شامل ہوجائیں گے۔ جس سے نہ صرف کالجز کو ایچ ای سی کی طرف سے مدد ملے گی بلکہ کالجوں میںدی جانیوالی تعلیم پر ایچ ای سی بھی نظررکھے گی۔ ورکشاپ کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈائریکٹر کالجز منظور کریم نے کہاکہ بی ایس چار سالہ پروگرام کے بارے میں بہت سے تحفظات تھے ۔ بہت سے خدشات تھے لیکن اس پانچ روزہ ورکشاپ نے ان تحفظات اور خدشات کو ختم کردیا ہے۔ اب بی ایس چار سالہ پروگرام کے اجراء سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ اس کا کریڈٹ کے آئی یو اور ہائرایجوکیشن کمیشن کو جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.