قومی کرکٹر رومان رئیس 26 برس کے ہو گئے
رومان نے ٹیم میٹس کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا ،کپتان سرفراز احمد، خرم منظور، فواد عالم کی کیک کٹنگ تقریب میں شرکت
ہفتہ 18 نومبر 2017 17:26
(جاری ہے)
راولپنڈی میں نیشنل ٹی 220 کھیلنے میں مصروف فاسٹ بولر نے 26 ویں سالگرہ کا کیک ٹیم میٹس کے ساتھ کیک کاٹا۔
اس خوشی میں کپتان سرفراز احمد، خرم منظور، فواد عالم اور دیگر کھلاڑی بھی شامل تھے ۔فہیم اشرف کے بعد رومان رئیس نے کومیلا وکٹورینز کو انکار کر دیا ۔ رومان رئیس نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز میں بھی شرکت کریں گیبابر اعظم، محمد رضوان اور اسامہ میر بی پی ایل کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش چلے گئے۔بابر اعظم سلہٹ سکسرز کی جبکہ اسامہ میر راجشاہی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.