سعیداجمل کی حفیظ کے ایکشن کو ایک ماہ میں ٹھیک کرنے کی پیش کش
پی سی بی اور محمد حفیظ نے رابطہ کیا تو ایک مہینے کے اندر محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کو درست کردئوں گا،سعید اجمل
اتوار 19 نومبر 2017 14:00
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ 'اگر پی سی بی چند مثبت اقدامات اٹھائے تو مجھے امید ہے کہ دوبارہ پاکستانی بالرز کو ان کے بالنگ ایکشن پر نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔
قبل ازیں سعید اجمل نے اے ایف پی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسی بات کو دہرایا تھا کہ 'ایسا لگتا ہے کہ یہ نظام میرے اور محمد حفیظ کے لیے ہے جبکہ مشکوک بالنگ ایکشن کے حامل دیگر بالرز تاحال کھیل رہے ہیں۔رواں ماہ کے آغاز میں بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کرنے والے سعید اجمل نے فیئرویل کے طور بین الاقوامی میچ کے موقع کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کو اس حوالے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا۔انھوں نے کہا کہ میں ان سی(پی سی بی)سے بھیک نہیں مانگوں گا۔پی سی بی کی جانب سے 2016 میں الوداعی تقریب کی پیش کش کو بھی سعید اجمل نے رد کرتے ہوئے اپنے کیریئر کو جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.