اسلام آباد کے تفریحی مقام دامن کوہ پر ساتواں پاکسان مائونٹین فیسٹیول 25نومبر 2017ء کو شروع ہوگا
اتوار 19 نومبر 2017 20:21
(جاری ہے)
پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی ای) کے شعبہ فلم کلب کے تعاون سے 26نومبر کو مارگلہ ہلز ٹربل فائیو کی صفائی کا کام مکمل ہوگا جبکہ 5دستاویزی فلمیں اور پہاڑوں کے قدرتی وسائل اور مسکن کو درپیش چیلنجز پر بنائی گئی فلمیں 27نومبر کو پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے فلم کلب کے تعاون سے پی این سی اے میں دکھائی جائیں گی۔
28نومبر کو راولپنڈی آرٹس کونسل کی آرٹ گیلری میں پہاڑوں کے مناظر پر مبنی طلباء و طالبات کی تیار کردہ 250سے زائد لیک ویوپارک آئی بیکس کلب ، فائونٹین کلچر شو کا اہتمام کیا جائیگا ۔پاکستان کے مختلف پہاڑوں پر مقیم 300سے زائد نوجوان ڈیلیگیٹس 9دسمبر کو پاکستان مائونٹین یوتھ پارلیمنٹ میں شرکت کرینگےمزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.