شلپا شیٹھی کی دوسری کتاب ’’دا ڈائری آف اے ڈومیسٹک دیوا‘‘ جنوری میں شائع کی جائے گی
پیر 20 نومبر 2017 13:17
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا کی پہلی کتاب ’’ دا گریٹ انڈین ڈائٹ‘‘ کے بعد اب دوسری کتاب ’’دا ڈائری آف اے ڈومیسٹک دیوا‘‘ آئندہ سال جنوری میں شائع کی جائے گی جوان کی 50 خاص کھانوں کی تراکیب پر مشتمل ہے۔
اس سلسلے میں شلپا شیٹھی کندرا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ مجھ سے سوال پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے غذائیت اور ذائقے سے بھرپور جھٹ پٹ کھانے بنا سکتے ہیں تو اس کتاب میں قارئین کے لئے میرے مختلف اقسام اور مواقع کی مناسبت سے ذائقے دار، صحت مند اور غذائیت سے بھرپورکھانے شامل کئے گئے ہیں جبکہ اس کتاب میں ریڈی میڈ کھانوں کے نقصانات سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.