شجا ع آ با د اور جلالپو ر پیر وا لا کے پبلک سکو ل کو ملتا ن پبلک سکو ل کا حصہ بنا یا جا ئے گا‘ ڈپٹی کمشنر
پیر 20 نومبر 2017 22:15
(جاری ہے)
عوام کا معیار زند گی بہتر بنا نے کیلئے پنجا ب حکو مت دور دراز علاقو ں میں پراجیکٹس کامیا بی سے مکمل کررہی ہے تا کہ ترقیا تی منصوبوں سے عوام مستفید ہو سکے اور یہا ں کے عوام کا معیا ر زند گی بلند ہو۔
انہو ںنے کہا کہ شجا ع آ با د اور جلالپور پیر والا میں صاف پا نی کی فراہمی کے منصو بو ں پر بھی کا م جا ری ہے ۔ جس کے تحت دیہی علاقو ں تک فلٹر یشن پلانٹ لگا ئے جا رہے ہیں ۔صا ف پا نی کی فر اہمی سے بیماریوں کا سد با ب ہو گا ۔انہو ں نے مزید کہا کہ تعلیم اور صحت کے منصو بو ں پر ترقیاتی کا مو ں کے معیا ر پر خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے ۔ترقیاتی کامو ں کیلئے فنڈز فر اہم کر دئیے گئے ہیں ۔اب یہ افسران کی ذ مہ دا ری ہے کہ انہیں بر وقت مکمل کر وا ئیں ۔بصو ر ت دیگر تا خیر کرنے والے ذ مہ داروں کے خلاف کاررو ائی کی جا ئے گی ۔ہما را مقصد عوام کو ترقیاتی منصو بے فر اہم کر کے انہیں ریلیف دینا ہے ۔دریںاثنا ء اے ڈ ی سی فنا نس نے شجا ع آ با د اور جلالپو ر پیر وا لامیں جار ی ترقیا تی منصو بو ں با رے ڈ پٹی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ بھی دی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.