امریکا ابھی بھی اسلحے سے بھرے ٹرک شام بھیج رہا ہے، صدر اردوان
بدھ 22 نومبر 2017 11:36
(جاری ہے)
صدر اردوان نے کہا کہ جانوروں کی طرح انسانوں کے خلاف کارروائیاں کرنے والی داعش کی حقیقت کو ترکی نے دنیا بھر کے سامنے آشکار کیا ہے اور اب داعش کے شام اور عراق سے تقریباً خاتمے کے باوجود ان ملکوں کی ملکی سالمیت، امن و آشتی کے ماحول میں کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہو ئی آخر اس کی وجہ کیا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ مغربی ملکوں کی خطے میں دہشت گرد مملکت قائم کرنے کی کوششوں کو ترکی کی جانب سے ناکام بنائے جانے پر بعض حلقے بے چینی محسوس کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.