علاقے میں خصوصی تعلیم کے مراکزکا قیام عمل میں لایاجارہاہے جس کیلئے سنجیدہ اقدامات کئے جارہے ہیں ،ْ ڈاکٹر کاظم نیاز
علاقائی زبانوں کی پذیرائی کے لیے بھی کوششیں کررہے ہیں ،ْ ہمیں خطے کے خصوصی بچوںپر توجہ دینے کی ضرورت ہے ،ْ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
جمعرات 23 نومبر 2017 15:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تعلیم دینا اور حاصل کرنا پیغمبرانہ پیشہ ہے اور اسے احسن طریقے سے بخوبی انجام دینا شیوہ پیغمبری ہے ،اساتذہ کا اہم کردار معاشرے میں خصوصی بچوں کو ایک کارآمد شہری اور مفید فرد بناسکتاہے ،اور اللہ تعالیٰ انہیں آخرت اور دنیا میں اجر عطاکریگا۔
اس موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ہمیں ماہرین تعلیم کے تجربات سے مستفید ہونا چاہیے۔آج کے دور میں کو ئی بھی عقل وشعور رکھنے والا شخص تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کرسکتا ، خصوصی افراد کے لئے تعلیم کے ساتھ ساتھ بحالی بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تقریب سے ماہرین تعلیم و ماہرین نفسیات میں ڈاکٹرجواد خالد نعیم، ڈاکٹر لیلیٰ ،ڈاکٹر صادق ، نعیمہ بشری ٰملک و دیگر نے بھی خطاب کیا۔سمینارمیں سیکرٹری انفارمیشن گلگت بلتستان فداحسین ، سیکریٹری مالیا ت محمد یحییٰ اخونذادہ،سیکرٹری تعلیم حاجی ثناء اللہ ،سیکریٹری سیاحت وقار علی خان ، سیکرٹری زراعت خادم حسین ، سیکرٹری صحت سعید اللہ نیازی ، ڈائریکٹر تعلیم و دیگر اعلیٰ افسران شریک تھے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.