کیوی باکسر جوزف پارکر کا برطانوی حریف انتھونی جوشوا کو چیلنج
دونوں کے درمیان مقابلے کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں ہوسکا ، برطانوی کھلاڑی نے مقابلے کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا
جمعرات 23 نومبر 2017 16:42
(جاری ہے)
دنیا کے معروف ہیوی ویٹ باکسرز نیوزی لینڈ کے جوزف پارکر اور برطانیہ کے ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشوا دونوں کو رنگ میں دیکھنے کیلئے شائقین بے چین ہیں ۔
نیوزی لینڈ کے باکسر نے برطانوی اسٹار کو چیلنج کر دیا ۔ انتھونی جوشوا نے چیلنج قبول تو نہیں کیا لیکن وہ دبئی میں دنیا کے بلند ترین باکسنگ رِنگ میں ٹریننگ کر رہے ہیں ۔ یہ رِنگ برج العرب کے ہیلی پیڈ پر عارضی طور بنایا گیا ہے ۔ اگر برطانوی ورلڈ چیمپئن نے چیلنج قبول کر لیا تو شائقین کو مار دھاڑ سے بھرپور مقابلہ دیکھنے کو ملے گا ۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.