قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیراہتما طلبہ و طالبات کیلئے چار روزہ تربیتی نشست شروع ہوگئی
یہ تربیتی نشست صرف فائنل ایئر کے طلباء کیلئے رکھی گئی ہے، کیونکہ آپ اب عملی زندگی میں داخل ہورہے ہیں،وائس چانسلر
جمعرات 23 نومبر 2017 20:58
(جاری ہے)
ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے طلباء یہاں سے فارغ ہوکر معاشرے میں اچھے نام سے پہنچانا جائے،آپ اس ادارے کے سفیر ہیں،ہمیں امید ہے آپ جہاں بھی ہونگے آپ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی ترجمانی کریںگے۔
اس سے قبل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر کیو ای سی میر تعظیم اخترنے کہا کہ فائنل سمسٹر ز کے طلباء کی کردار سازی اور عملی زندگی میں آگے بڑھنے کے طریقہ ہائے اور اصول سکھانے کیلئے اس نشست کا اہتمام کیا گیاہے۔ زیادہ سے زیادہ اس سے استفادہ کرنے کی کوشش کریں تاکہ آپ فارغ التحصیل ہوکر معاشرے میں کامیاب زندگی گزارنے کے اصولوں پر گامزن ہو۔ میر تعظیم نے کہاکہ نورمحمد کا تعلق ملک کے نامور ماہرین تعلیم میں ہے۔ جنھوں نے بڑے بڑے تعلیمی اداروں میں طلباء کے علاوہ اساتذہ، بیوروکریٹس کو ٹریننگ دیئے ۔ لہذا انکی صلاحیتوں اور تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ واضح رہے کہ ریسورس پرسن نورمحمد پہلے سیشن میں فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے بی ایس اور ماسٹر کے فائنل سمسٹر کے طلباء کو انٹرویو کی مہارت و اچھے اخلاق اور دوسرے سیشن میں وقت کی اہمیت پر لیکچر دینگے۔جبکہ تیسرے اور چوتھے سیشن میں فیکلٹی آف لائف سائنسز کے طلباء کو انہی موضوعات پر لیکچر دینگے۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.