ْایشز سیریز،انگلینڈ نے پہلے روز کے اختتام پر 196 رنز بنا لیے،چار کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،جیمز ونس ،مارک اسٹون مین کی نصف سنچریاں،کم روشنی کے باعث میچ مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا
جمعرات 23 نومبر 2017 22:25
(جاری ہے)
127 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی جب اسٹونمین 53 رنز بناکر پیٹ کمنز کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔
اسکور 145 تک پہنچا تو 83 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے جیمز ونس بدقسمتی کا شکار ہو کر رن آئوٹ ہوگئے۔لیکن انگلینڈ کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب کپتان جو روٹ صرف 15 رنز بنا کر پیٹ کمنز کی گیند پر ایل بی ڈبلیو قرار پائے۔اس کے بعد ڈیوڈ ملان اور معین علی نے پانچویں وکٹ میں 33 رنز کا اضافہ کرکے ٹیم کا اسکور 196 تک پہنچایا مگر خراب روشنی کی وجہ سے میچ مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا۔جب پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو انگلینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے تھے، ملان 28 اور معین علی 13 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے دو اور مچل سٹارک نے ایک وکٹ حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.