صوبائی تقریری مقابلوں میں جامعہ ہری پور نے بالترتیب پہلی،
دوسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کر لی
جمعہ 24 نومبر 2017 14:43
(جاری ہے)
صوبائی سطح پر منعقد ہونے والے اس مقابلہ میں 12 یونیورسٹیوں کے 60 امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے 8 امیدواروں کو قومی سطع کے مقابلے کیلئے منتخب کیا گیا۔
یونیورسٹی آف ہری پور سے تعلق رکھنے والے آفتاب احمد (فارسٹری اینڈ وائلڈ لائف)، ایمن (آئی ٹی) اور مریم فرید (قانون) نے بالترتیب پہلی، دوسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ ٹیم کی سطح پر بھی یونیورسٹی آف ہری پور نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ وائس چانسلر، رجسٹرار، ڈائریکٹر اورک اور تمام فکلٹی ممبران نے طلبہ کی کامیابی پر ان کو مبارکباد دی اور آنے والے قومی سطع کے مقابلے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.