حکومت کو معاشی نوعیت کے ایسے اہم فیصلے کرنے سے قبل سٹیک ہولڈرز کو لازمی اعتماد میںلینا چاہیے،شبیر حسین چاولہ
جمعہ 24 نومبر 2017 21:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی محب وطن ہے ۔ انہیں بھی حکومت کی طرح درآمدات و برآمدات کے بڑھتے ہوئے فرق پر تشویش ہے۔ اس سلسلہ میں فیصل آباد چیمبر کا واضح موقف ہے کہ غیر ضروری اور سامان تعیش پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی جائے لیکن بدقسمتی سے حکومت نے متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لئے بغیر ایسی اشیاء پر بھی ڈیوٹی عائد کر دی جو صنعتی پیداوار یا برآمدی مصنوعات کی تیاری میں استعمال ہوتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری پہلے یہ فیصلہ کرنے سے قبل ہی ان اشیاء کی نشاندہی کر چکا ہے لیکن حکومت نے ضروری اشیاء پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی واپس لینے کیلئے کوئی کارروائی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرتی تو اسے بروقت ان اشیاء کا پتہ چلتا جو صنعتی پیداواری عمل میں استعمال ہوتی ہیں اور وہ ان پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد نہ کرتی اس طرح مشاورت کی وجہ سے جہاں صنعتکاروں اور برآمدی تاجر بلاوجہ کی پریشانی سے بچ جاتے وہاں حکومت کو بھی یکطرفہ طور پر اور عجلت میں کئے جانے والے فیصلے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ انہوں نے اپنے اس اصولی موقف کو دوبارہ دوہرایا ہے کہ حکومت اس واقعہ سے سبق سیکھے اور آئندہ اس قسم کے یکطرفہ فیصلوں سے اجتناب کرے۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.