اسلام آباد، تحریک لبیک کے مظاہرین نے دھرنے کی مانیٹرنگ کرنے والے کیمروں کی کیبل کاٹ دی
ہفتہ 25 نومبر 2017 00:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے مظاہرین نے وزارت داخلہ کی جانب سے دھرنے کی مانیٹرنگ کرنے والے کیمروں کارابطہ منقطع کردیاہے ،مظاہرین کوعلم ہواکہ وزارت داخلہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے ان کی مانیٹرنگ کررہی ہے جس کاکھوج لگاتے ہوئے کیمروں کی کیبل کاٹ دی ہے ۔
وزارت داخلہ نے مانیٹرنگ کاسسٹم منقطع ہونے پرچیف کمشنراسلام آبادکوتحقیقات کاحکم دیدیاہے ،وزارت داخلہ نے چیف کمشنرکوحکم دیاہے کہ جلدازجلداس کاکھوج لگایاجائے اورکیمروں کی بجلی بحال کی جائے تاکہ دھرنے کاجائزہ لیاجاتارہے اورکسی اورناخوشگوارواقعے سے بھی بچاجاسکے۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.