وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا وزیر داخلہ احسن اقبال کو فون
احسن اقبال نے دھرنا مظاہرین کے خلاف جاری آپریشن پر بریفنگ دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 نومبر 2017 10:54
(جاری ہے)
آپریشن میں کسی بھی جانی نقصان سے بچنے کی کوشش پر عمل پیرا ہیں۔
دھرنے کا مقام خالی کروا کر پولیس کو تعینات کیا جائے گا۔ انہوں نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کروائی کہ آپریشن میں حصہ لینے والے کسی بھی پولیس یا ایف سی اہلکار کے پاس اسلحہ نہیں ہے۔ یاد رہے کہ فیض آباد میں شہر کو بیس دن سے یرغمال بنائے مظاہرین کے خلاف آج صبح آپریشن شروع کیا گیا جو اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.