کلورکوٹ میں مسافربس اورٹریکٹرٹرالی میں تصادم‘ڈرائیورسمیت 3افراد جاں بحق‘9زخمی
میاں محمد ندیم بدھ 29 نومبر 2017 11:41
(جاری ہے)
رات گئے پنجاب کے علاقے کلورکوٹ سے مسافر بس میانوالی سے ملتان
جا رہی تھی کہ ایم ایم روڈ پراچانک ہرنولی موڑ کے قریب اینٹوں سے بھری
ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں بس کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر اور
ہیلپر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 9 مسافر زخمی ہوئے جنہیں فوری
طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کیا گیا،جہاں پر پانچ افراد کی
حالت نازک بتائی جارہی ہے۔حادثے میں جاں بحق ڈرائیور محمد حاجی اور کنڈیکٹر
اعجاز شاہ کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.