ڈپٹی کمشنر کا ایم پی اے میاں طارق محمود کے ہمراہ گوجرانوالہ انڈسٹریل ایکسپو کا دورہ
پیر 4 دسمبر 2017 22:07
(جاری ہے)
صدر،نائب صدر اور سابقہ صدر اخلاق احمد بٹ نے ڈی سی گوجرانوالہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
تقریب کے اختتام پر مہمانوں کو اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا، اس موقع پرگوجر انوالہ بز نس سنٹر کے چیئر مین گوجرانولہ خواجہ ضرار کلیم، ڈائریکٹر گوجرانوالہ بزنس سنٹر شیخ نعمان صلاح الدین ،میاں عامرعزیز صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ،نوشاداحمد سینئر وائس پریزیڈنٹ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری،عرفان یعقوب بٹ وائس پریزیڈنٹ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سابق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اخلاق احمدبٹ بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.