لندن کے میئرصادق خان نے کترینہ کیف کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
برطانوی بالی ووڈ سپراسٹار کترینہ کیف سے مل کر بہت خوش ہوئی‘میئر نے کترینہ کو برطانوی سپرسٹار قراردیدیا
منگل 5 دسمبر 2017 11:53
(جاری ہے)
تقریب کے دوران صادق خان نے کترینہ کیف کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا کہ مجھے برطانوی بالی ووڈ سپراسٹار کترینہ کیف سے مل کر بہت خوش ہوئی۔
کترینہ کی بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی دو بڑے شہروں اور ہماری بڑھتی ہوئی فلمی صنعتوں کے درمیان تعلق کی واضح مثال ہے۔صادق خان نے سوشل میڈیا پر بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فلم انڈسٹری کے بڑے اور نامور اسٹارز کے ساتھ ملاقات کرنا ان کے لیے اعزاز ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.