ہماری ثقافت میں خواتین کا کام گھر کی صفائی اور کھانا پکانا ہے :عامر خان
منگل 5 دسمبر 2017 12:25
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں عامر نے کہا کہ جب وہ کام سے گھر واپس لوٹتے ہیں تو انکی اہلیہ ان کےلئے کھانا بناتی ہیں کیونکہ یہ انکا کام ہے، ہماری ثقافت میں خواتین کا کام کھانا بنانا ہے اور وہ اس کام میں بہترین ہوتی ہیں، مردوں کاکام دراصل محنت والے کام کرنا ہوتا ہے،میں نے بھی کبھی کھانا نہیں بنایا۔
باکسر کےساتھ بات کرنےوالے دوسرے شخص نے کہا کہ گھر کاکام کرنا زیادہ محنت طلب ہوتا ہے میں جب اپنی نوکری میں مصروف ہوتا ہوں تو بالکل نہیں تھکتا تاہم گھر کے کام کرتے وقت تھک جاتا ہوں،آپ اپنے گھر کا کا م خود کرنے تک یہ نہیں جان پائیں گے کہ یہ کتنا مشکل کام ہے ۔ عامر خان نے جواب دیتے ہوئے کہا میرے گھر میں ڈش واشراور واشنگ مشین ہے لیکن مجھے سچ میں نہیں معلوم کہ انہیں استعمال کیسے کرتے ہیں، میں نے آج تک ان مشینوں کو چھوا بھی نہیں ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.