اساتذہ و دیگر عملے کی حاضری کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں،
ژوب ڈویژن میں تمام ہسپتالوںمیں طبی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے جامعہ پروگرام پر عمل پیرا ہیں، جس میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے تعیناتیوں کا عمل آخری مراحل میںہے،صوبائی سیکرٹری تعلیم عبدالفتح بھنگر
جمعرات 7 دسمبر 2017 23:11
(جاری ہے)
جبکہ ڈویژن میں محکمہ صحت کی صورتحال کو مزیدچ بہتر بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کیا جائے۔ ادویات کا کوٹہ بڑھایا جائے اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے فنڈز میں اضافہ کرکے سول ڈیزی ہسپتالوں کی حالت زار کو مزید بہتر بنایا جائے۔
علاوہ ازیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسران نے لورالائی ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیونکہ آنے والے وقتوںمیں لورالائی میڈیکل کالج کے مکمل فنکشنل ہونے کے بعد یہ ٹیچنگ ہسپتال ہوگا جس میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی انتہائی ضروری ہے جبکہ کمشنر ژوب ڈویژن نے ڈویژن میں تعلیم کے شعبے کی بہتری کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے متعلق اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میںسیکرٹری تعلیم عبدالفتح بھنگر نے بتایا کہ میں ایک سے پندرہ سکیل کے ملازمین کے کیسز کو کمشنر و ضلعی سطح پر اختیارات تفویض کئے گئے ہیں ژوب ڈویژن کے سکولوں کے حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے جو بھی بنیادی ضروریات و وسائل کی ضرورت ہوگی انہیں سمری کے ذریعے اعلیٰ حکام کی منظوری کیلئے بھجوایا جائے گا۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ و دیگر عملے کی حاضری کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔ اجلاس میںسیکرٹری صحت جاوید انور شاہوانی نے کہا کہ ژوب ڈویژن میں تمام ہسپتالوںمیں طبی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے جامعہ پروگرام پر عمل پیرا ہیں جس میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے تعیناتیوں کا عمل آخری مراحل میںہے اسی طرح لورالائی و صوبے میں قائم دیگر دو نئے میڈیکل کالجز جھالاوان و مکران کیلئے تدریسی عمل بہت جلد محکمہ صحت کو جوائن کرلیں گے۔ بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے ژوب ڈویژن کے متعلقہ حکام ایک سمری کے ذریعے محکمہ صحت کو اس کے تخمینہ و لاگت کے بارے میںآگاہ کریں تاکہ اعلیٰ حکام سے منظوری لے کر اس پر کام کا آغازکردیا جائے انہوںنے بتایا کہ محکمہ صحت پی پی ایچ آئی بلوچستان کے توسط سے بی ایچ یوز کی استعداد کار بڑھانے کے حوالے سے کام کررہی ہے۔ جبکہ ہسپتالوںمیں ادویات کی فراہمی کیلئے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسران کو اختیارات تفویض کرددیئے گئے ہیںجس سے وہ اپنے مطلوبہ مقاصد کیلئے ادویات خرید سکیں گے۔ جبکہ ہسپتالوںمیںمشینری بھی بہت جلد مہیا کردی جائے گی اس کے علاوہ دیگر جو بھی مسائل ہیں محکمہ ہذا کو آگاہ کردیا جائے ان پر عملدرامد کیا جائے گا۔انہوںنے مانیٹرنگ کے موثرنظام پر ز ور دیا اور بتایا کہ ایک نئے خودکار طریقہ کے تحت ضلعی صحت آفیسران پابند ہوں گے کہ وہ ہر مہینے اپنے ورک پلان سیکرٹری سے شیئر کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.